حنیف عباسی نے نوائے وقت کے سٹاف رپورٹر نعمان اصغرکو شادی کی مبارکباددی
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما، سابق ایم این اے حنیف عباسی نے سنئر صحافی اصغر شاد (مرحوم) کے صاحبزادے نوائے وقت کے سٹاف رپورٹر نعمان اصغرکو شادی کی مبارکبادد ینے رئیلیٹی لنگر گوالمنڈی پہنچے ،مبارکباد ینے کے بعد حنیف عباسی نے مستحق لوگوں میں کھانا تقسیم کیا اور مرحوم کی درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور نو بیاہتا جوڑے کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔