مہنگے داموں دودھ کی فروخت کرنے پر مقدمہ Apr 20, 2018 6:57 AM, April 20, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کامونکے(نامہ نگار) سٹی پولیس نے سپیشل مجسٹریٹ درجہ اول گلزار احمد کی درخواست پر مہنگے داموں دودھ فروخت کرنے پر چوک غوثیہ کے شمشاد کیخلاف مقدمہ در ج کرلیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+