مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے : زمرد یاسمین
لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لےگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمردےاسمےن رانا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے یہی وجہ ہے کہ ملک بھر کے عوام اس جماعت کی حکومت کے قیام کے لئے کوشاںہیں، نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا۔