لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صائمہ خاں نے کہا ہے کہ میری ضمانت کنفرم ہو چکی ہے اس کے باوجود پولیس مجھے تنگ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدعی پارٹی پولیس سے مل کر مجھے تنگ کر رہی ہے اور مجھ سے صلح کیلئے پیسے طلب کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خوامخواہ اس کیس میں گھسیٹا جا رہا ہے۔ میرا اس جھگڑے سے کوئی تعلق نہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024