Waqt News
Friday | September 22, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی
  • جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے مریضہ کی خودکشی کی کوشش
  • شیخ رشید مبینہ اغوا کیس: راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
  • عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر اسٹیٹ بینک کا عام تعطیل کا اعلان
  • پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر

امریکی F-35 لڑاکا طیارے کا ملبہ مل گیا

Sep 19, 2023 | 23:26 11:26 PM, September 19, 2023
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
امریکی F-35 لڑاکا طیارے کا ملبہ مل گیا

امریکی F-35 لڑاکا طیارے کا ملبہ مل گیا ہے جب کہ پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔

امریکی فوج نے لاکھوں ڈالر مالیت کا سٹیلتھ جنگی طیارہ غائب ہونے کے بعد اس کی تلاش کے لیے عوام سے مدد مانگی تھی۔

رپورٹ کے مطابق حکام نے اتوار کو پیش آنے والے واقعے کو حادثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایف 35 جنگی طیارہ ریاست جنوبی کیرولینا میں پرواز کر رہا تھا۔

پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایمرجنسی کی صورتحال میں فوری طور پر خود کو ایجکٹ کرکے جہاز سے علیحدہ کرلیا۔ پائلٹ کی تو جان بچ گئی لیکن یہ مہنگا طیارہ لاپتہ ہو گیا تھا۔میرین کور کے جوائنٹ بیس چارلسٹن کے مطابق اتوار کی سہ پہر کو لاپتہ ہونے والے F-35B لائٹننگ II جیٹ کا ملبہ جنوبی کیرولائنا کی دیہی ولیمزبرگ کاؤنٹی میں پایا گیا۔

مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی

ملبہ میرین بیس سے تقریباً دو گھنٹے شمال مشرق میں موجود تھا اور مقامی باشندوں سے کہا جا رہا تھا کہ وہ اس جگہ سے دور رہیں۔

بیس نے کہا کہ کمیونٹی کے اراکین کو اس علاقے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ بحالی ٹیم ملبے کے میدان کو محفوظ بنا رہی ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • کینیڈا کے ساتھ پرانی بھارتی مخاصمت کا اب اظہار

    Sep 21, 2023
  • ”ون اینڈ اونلی“سوال

    Sep 22, 2023
  • وزیراعظم کا پاسِ عہد

    Sep 21, 2023
  • منہ کے چھالوں کی وجوہات اور 10 گھریلو علاج

    Sep 21, 2023 | 22:42
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر اسٹیٹ بینک کا عام تعطیل کا اعلان

    Sep 22, 2023 | 13:02
  • پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر

    Sep 22, 2023 | 12:58
  • نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ننشیا میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ

    Sep 22, 2023 | 12:12
  • اساتذہ کا تمام کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان

    Sep 22, 2023 | 11:53
  • کرکٹ ورلڈکپ2023:پاکستان نے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔

    Sep 22, 2023 | 11:45
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ”ون اینڈ اونلی“سوال

    Sep 22, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Sep 22, 2023
  • چالباز نواز شریف

    Sep 22, 2023
  • کینیڈا کے ساتھ پرانی بھارتی مخاصمت کا اب اظہار

    Sep 21, 2023
  • نریندرا مودی کی کھلی دہشتگردی اور عالمی برادری ...

    Sep 21, 2023
  • 1

    بھارت کے عالمی دہشت گرد ہونے کے ٹھوس ثبوت

  • 2

    قرآن کی بے حرمتی جنرل اسمبلی میں ترکیہ‘ ایران اور قطر کا احتجاج

  • 3

    جنرل اسمبلی کا 78 واں اجلاس اور اس کی افادیت کا سوال

  • 4

    کینیڈا میں بھارتی سازش کے تحت سکھ رہنما کا قتل

  • 5

    چیف جسٹس دیگر اداروں کے افسران کے لیے ایک مثال ہیں

  • 1

    جمعة المبارک5 ربیع الاول 1445ھ ‘ 22 ستمبر 2023ئ

  • 2

    جمعرات ، 4 ربیع الاول 1445ھ، 21ستمبر 2023ئ

  • 3

    بدھ‘ 3 ربیع الاول 1445ھ ‘ 20 ستمبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ملک کا قیمتی اثاثہ

    Sep 22, 2023
  • خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا قتل اور بھارت کی ...

    Sep 22, 2023
  • کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

    Sep 22, 2023
  • ادھورے لوگ

    Sep 22, 2023
  • حکمران اشرافیہ طبقات کا سفاکانہ طرز عمل

    Sep 22, 2023
  • معیشت کی بہتری بھی ضروری ہے اور الیکشن بھی!!

    Sep 22, 2023
  • دبنگ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سلام

    Sep 22, 2023
  • اور اسباب بن گئے تقسیم کے

    Sep 22, 2023
  • لارڈ میکالے کے نظام تعلیم کو بدلنے کی ضرورت

    Sep 22, 2023
  • میڈیکل سائنس کے مطابق انسانی دماغ کے اندر ایک limpic ...

    Sep 22, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اصحاب فیل کا واقعہ (۲)

  • 2

    اصحاب فیل کا واقعہ (۱)

  • 3

    اسلام سے قبل عرب کے حالات

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    پاکستان

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ہلالی پرچم

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    تہذیب

  • 2

    توحیدِ امم

  • 3

    اسلامی قانون

  • 4

    تگ و دو

  • 5

    عالم اسلام

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group