Waqt News
Monday | September 25, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • حکومت کا حج دورانیہ کم کرنے پر غور شروع
  • گھی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی
  • صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانت منظوری چیلنج کرنے کا فیصلہ
  • الیکشن کمیشن: عام انتخابات انہی ووٹر لسٹوں پر ہوں گے
  • غیر معیاری انجکشن استعمال کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ننشیا میں تعاون اور ترقی کے نئے راستے سامنے آئیں گے: محسن نقوی

Sep 19, 2023 | 13:33 1:33 PM, September 19, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ننشیا میں تعاون اور ترقی کے نئے راستے سامنے آئیں گے: محسن نقوی

 نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے چین کے صوبے ننشیا کے دارالحکومت ین چوان کے یوہائی کنونشن سنٹرمیں منعقدہ تیسری ننشیاانٹرنیشنل فرینڈ شپ سٹیز فورم میں شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق یوہائی کنونشن سنٹر پہنچنے پر ننشیاکیمونسٹ پارٹی کے چیئرمین  ڑانگ یوپو اور سیکرٹری جنرل لیانگ یانشون نے وزیراعلیٰ محسن نقوی اور سرکاری وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔وزیراعلیٰ محسن نقوی تیسری ننشیاانٹرنیشنل فرینڈ شپ سٹیز فورم کے مہمان خصوصی تھے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی کے اعزاز میں انٹرنیشنل فرینڈ شپ سٹیز فورم کی جانب سے استقبالی ظہرانہ دیاگیا۔ محسن نقوی نے تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ننشیا انٹرنیشنل فرینڈ شپ سٹیزفورم میں شرکت کوپنجاب کی عوام کا اعزاز سمجھتا ہوں۔ چین کا رویہ ہمیشہ پاکستان کے ساتھ دوستانہ رہاہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ پاکستان اور عوام کے ساتھ دلی لگاو رکھتے ہیں۔محسن نقوی نے کہاکہ پنجاب 14کروڑ افراد کا صوبہ ہے جہاں ترقی کے بے شمار مواقع منتظر ہیں۔ ننشیا میں تعاون اور ترقی کے نئے راستے سامنے آئیں گے۔ پنجاب کے سرکاری وفد کی چین آمد کامقصد مختلف شعبوں کے ماہرین سے ملاقات اور تبادلہ خیال ہے۔ انٹرنیشنل فرینڈ شپ سٹیزفورم کی بدولت اجتماعی دانش سے فائدہ اٹھانے کا موقع مل رہا ہے۔ننشیاکیمونسٹ پارٹی کے چیئرمین / گورنر ڑانگ یوپونے کہاکہ وزیراعلیٰ محسن نقوی اور پنجاب کے وفد کا کھلے دل سے خیر مقدم کرتے ہیں۔ننشیاکیمونسٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل/چیف منسٹر لیانگ یانشون نے وزیراعلیٰ محسن نقوی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے تعاون کو فرض عین سمجھتے ہیں۔ فورم میں  18 سے زائد ممالک کے مندوبین شرکت کر رہے ہیں،پاکستان،جاپان،ملائشیاء،کوریا،مراکش،سری لنکا،نیوزی لینڈ،مصر،کمبوڈیا،عراق کے مندوبین شریک ہیں۔فورم میں کرغیزستان،کاغستان،نیمبیا،ٹونگا،نارتھ ایشین ریجنل فیڈریشن آف لوکل گورنمنٹ،روس چائنہ فرنٹ شپ ایسوسی ایشن کے مندوبین بھی شریک ہیں۔پاکستان کی نمائندگی وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سربراہی میں سرکاری وفد کررہا ہے ۔پنجاب کے وفد میں صوبائی وزرا ایس ایم تنویر،عامر میر،اظفر علی ناصر،ابراہیم حسن مراد،چیف سیکرٹری زاہد زمان اختر،سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل شامل ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی  چینی شہر ین چوان  میں ننشیاکیمونسٹ پارٹی کے وائس گورنر کے آفس آمد ہوئی۔آفس پہنچنے پر کیمونسٹ پارٹی وائس گورنر وانگ لی نے وزیر اعلی محسن نقوی اور وفد کا پر تپاک استقبال کیا۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی اور وفد کے اعزاز میں  کیمونسٹ پارٹی وائس گورنر کا استقبالی ظہرانہ بھی دیا۔ملاقات میں باہمی ملاقات میں آئی ٹی، زراعت اور ڈیری ڈویلپمنٹ میں تعاون بڑھانے کا جائزہ لیا گیا،پنجاب اور ننشیا کے درمیان ثقافتی اور تجارتی وفود کے تبادلے پر بھی اتفاق ہوا۔صنعتی ترقی کو تیز کرنے کے قابل عمل تجاویز پر غور  کیا گیا اورشہری ترقی کیلئےچین کی مہارت اور تجربات سے مستفید ہونے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پرتپاک میزبانی پرننشیاکیمونسٹ پارٹی کے وائس گورنر اور دیگر عہدیداروں کا شکریہ ادا کیا۔ننشیا کےوائس گورنر وانگ لی، وزیر اعلی محسن نقوی اور وفد کو الوداع کرنے خود بیرونی دروازے تک آئے ۔ محسن نقوی نے کہا کہ  دورہ چین سے تعاون اور ترقی کے نئے راستے کھلیں گے۔ وائس گورنر،ننشیاکیمونسٹ پارٹی وانگ لی نے کہا کہ وزیراعلیٰ محسن نقوی اور پنجاب کے وفد کی ننشیا آمد باعث مسرت ہے۔

حکومت کا حج دورانیہ کم کرنے پر غور شروع

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • نواز شریف کی وطن واپسی اور نون لیگ کی ری برانڈنگ

    Sep 25, 2023
  • ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

    Sep 24, 2023 | 15:05
  • وزن کم کرنے کیلئے صبح کے وقت پینے والے 4 مشروبات

    Sep 23, 2023 | 18:31
  • مختلف شہروں میں مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

    Sep 24, 2023 | 19:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکومت کا حج دورانیہ کم کرنے پر غور شروع

    Sep 25, 2023 | 16:15
  • الیکشن کمیشن: عام انتخابات انہی ووٹر لسٹوں پر ہوں گے

    Sep 25, 2023 | 16:00
  • 2030 تک ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

    Sep 25, 2023 | 15:20
  • 2024 گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز

    Sep 25, 2023 | 14:17
  • قوم روایتی کرپٹ سیاستدانوں سے جان چھڑائیں:اختر ڈار

    Sep 25, 2023
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • نواز شریف کی وطن واپسی اور نون لیگ کی ری برانڈنگ

    Sep 25, 2023
  • ناکام نظام، نااہل حکمران اور غریب عوام!!!!!!

    Sep 24, 2023
  • دنیا کو اب احساس ہوا کہ اصل دہشت گرد بھارت ہے!!!!

    Sep 23, 2023
  • تھرتھر کانپتا نواز شریف

    Sep 23, 2023
  • ”ون اینڈ اونلی“سوال

    Sep 22, 2023
  • 1

    بھارت دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے

  • 2

    بجلی چوری کے خلاف مہم اورپروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ کی ہیرا پھیری

  • 3

    نگران حکومت کی لانگ ٹرم پالیسیاں

  • 4

    نگران وزیراعظم کا جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جاندار خطاب

  • 5

    آرمی چیف سے سعودی ہم منصب کی ملاقات

  • 1

    یکم اکتوبر کو خوشخبری دیں گے۔ وزیر تجارت

  • 2

    اتوار‘ 7 ربیع الاول 1445ھ ‘ 24 ستمبر 2023ئ

  • 3

    ملک کو لوٹنے والوں کا یوم احتساب قریب ہے‘ بھیس بدل بدل کر حکومتیں کیں‘ سراج الحق۔

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سکھ سولجرز

    Sep 25, 2023
  • آدمی ہیں تو مداری سے چھڑایا جائے

    Sep 25, 2023
  • اتنی مہنگائی کیوں

    Sep 25, 2023
  • اقوام متحدہ مےں وزےر اعظم کا دبنگ خطاب

    Sep 25, 2023
  • اکادمی ادبیات اور ڈاکٹر نجیبہ عارف

    Sep 25, 2023
  • لالہ زار نیل کنٹھ

    Sep 25, 2023
  • بگڑے ہوئے '' بے حمیت لوگ''

    Sep 25, 2023
  • خود کو تیس مار خاں نہ سمجھیں

    Sep 25, 2023
  • نسخہ کیمیا

    Sep 25, 2023
  • عام انتخابات کا اعلان

    Sep 25, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور نبی کریم ﷺ کی ولادت

  • 2

    حضور نبی کریمﷺ کی آمد کی بشارت(۲)

  • 3

    حضور نبی کریم ﷺ کی آمد کی بشارت (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    قانون

  • 3

    فلاح و بہبود

  • 4

    پاکستان

  • 1

    اقبال اور استعمار سے ماخوذ

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group