تاریخ میں پہلی مرتبہ عدالت عظمیٰ کے انتہائی اہم مقدمہ کوطویل دورانیہ کی براہ راست نشریات سے عوام تک پہنچایا ‘ مرتضیٰ سولنگی
اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے عدالت عظمیٰ کی ایک انتہائی اہم مقدمہ ”پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ“ کی طویل دورانیہ کی براہ راست نشریات عوام تک پہنچانے پر پی ٹی وی نیوز کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔