Waqt News
Saturday | September 30, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • طوفانی بارشوں نے نیویارک میں نظام زندگی درہم برہم کر دیا، ہر طرف پانی ہی پانی
  • برٹنی اسپیئرز کے گھر پولیس پہنچ گئی
  • پنجاب: آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب ہوگئی
  • ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن، آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن
  • افغانستان کا بھارت میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان

گوجرانوالہ:ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میںپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

Sep 19, 2023 11:33 AM, September 19, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں پرائس مجسٹریٹس کی ناجائز منافع خوروں کخلاف کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا, ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پرائس مجسٹریٹس کو سخت تنبیہ جاری کی اور کہا کہ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کیخلاف موئثر طریقے سے کاروائیاں کی جائیں تاکہ عام آدمی کو مہنگائی سے ریلیف دیا جا سکے انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ پنجاب آبادی کے لحاظ سے بڑا ضلع ہے، پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی دیگر بڑے اضلاع مقابلے میں قابل ذکر نہ ہے، اسسٹنٹ کمشنرز / پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کاروائیاں مزید تیز کریں، جنہیں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اختیارات سونپے گئے ہیں وہ اپنے اختیارات کو بروئے کار لائیں اور ناجائز منافع خوری روکیں۔ سرکاری/و نجی سبزی وپھل منڈی میں بولی کے عمل کا باقائدگی سے جائزہ لیں کے اور مہنگائی سے تنگ عوام الناس کو بڑا ریلیف دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔ منافع خوروں کیخلاف کاروائیوں کو روزانہ کی بنیاد پر قیمت پنجاب ایپ پر اپلوڈ کریں ۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) ڈاکٹر مجتبی عرفات بھروانہ اور تحصیلداران، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے علاہ دیگر متعلقہ افسران شریک تھے ۔

طوفانی بارشوں نے نیویارک میں نظام زندگی درہم برہم کر دیا، ہر طرف پانی ہی پانی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • نواز شریف کی"نیک چال چلن" کی ضمانت؟

    Sep 29, 2023
  • ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض سے بچنے کا آسان ترین ...

    Sep 29, 2023 | 18:00
  • عمرہ زائرین خجل و خوار،شدید احتجاج

    Sep 28, 2023 | 16:10
  • مقبولیت کا سروے اور دھرنے کا جھرنا

    Sep 29, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • برٹنی اسپیئرز کے گھر پولیس پہنچ گئی

    Sep 30, 2023 | 13:09
  • پنجاب: آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے ...

    Sep 30, 2023 | 13:04
  • ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن، آئی ایم ایف ایف بی آر کی ...

    Sep 30, 2023 | 12:51
  • افغانستان کا بھارت میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان

    Sep 30, 2023 | 12:41
  • امریکی تاریخ میں طویل عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن ...

    Sep 30, 2023 | 12:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • نواز شریف کی"نیک چال چلن" کی ضمانت؟

    Sep 29, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Sep 29, 2023
  • مقبولیت کا سروے اور دھرنے کا جھرنا

    Sep 29, 2023
  • ریاست کرے تو کیا کرے؟

    Sep 28, 2023
  • نئی سیاسی جماعت؟؟؟؟؟

    Sep 28, 2023
  • 1

    جشنِ میلادالنبیﷺ اور اتحادِ امتّ کے تقاضے

  • 2

    نگران وزیراعظم اور وزراءخود کو متنازعہ نہ بنائیں

  • 3

    مودی کے نفرت انگیز جرائم سے متعلق بلوم برگ کی رپورٹ

  • 4

    بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

  • 1

    جمعرات ، 11 ربیع الاول 1445ھ، 28ستمبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ”مدنی سرکاردِیاں گلیاں !(1) “

    Sep 29, 2023
  • ہمارے نبیﷺ کی ماں کےلئے محبت

    Sep 29, 2023
  • جشن ولادت محمدپر اقلیتی برادری کیلئے ایک عزم ...

    Sep 29, 2023
  • وہ ایک رات چراغاں ہوا زمانے میں

    Sep 29, 2023
  • ”آمد سرورِ کونین“

    Sep 29, 2023
  • ”میاں چنوں سے ملائیشیا تک“

    Sep 29, 2023
  • تجربہ گاہ

    Sep 29, 2023
  •  لوٹ جا عہد نبی کی سمت اے رفتارِ جہاں

    Sep 29, 2023
  • اسرائیل امن معاہدے کی بازگشت

    Sep 29, 2023
  • غبار راہ کو بخشا فروغ وادی سینا

    Sep 29, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور نبی کریم ﷺ کی سخاوت

  • 2

    حضور نبی کریم کا اسوئہ حسنہ (۲)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان

  • 1

    قانون

  • 2

    اسلام

  • 3

    صحنِ سرا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group