آن لائن ایپ پر جواءکرانے والا بکیا گرفتار Sep 19, 2023 10:35 AM, September 19, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(نامہ نگار) اقبال ٹاو¿ن پولیس نے آن لائن ایپ کے ذریعے جواءکرانے والے بکیے غلام حسین کو گرفتارکر کے ساڑھے33 ہزار روپے نقدی اورموبائل فون برآمدکرلیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+