اندیشہ Sep 19, 2021 9:34 AM, September 19, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ترا اندیشہ اَفلاکی نہیں ہےتری پرواز لَولاکی نہیں ہےیہ مانا اصل شاہینی ہے تیریتری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے(بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+