بغیر نقشہ تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ
قصور+ مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار)تھہ وڈانہ میں غیر قانونی کالونی میں تعمیرات کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق انفورسمنٹ انسپکٹر بلڈنگ محمد وسیم کی طرف سے تھہ وڈانہ میں نقشہ کی منظوری حاصل کئے بغیر تعمیرات کرنے والے ملزمان محبت خان ، شمس الدین ، افسری بی بی ، ریٹائرڈ میجر ملک حسین مہدی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔