افغانستان کے جنوبی صوبے زابل کے دارالحکومت قالت میں ایک زبردست کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم7 افراد ہلاک اور90 زخمی ہو گئے، صوبائی حکومت کے ترجمان گل اسلام سیال نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاہے کہ ایک دہشتگرد بارودی مواد سے بھری کار میں قالت ہسپتال کے قریب چھوڑ گیا جہاں اسے ریموٹ کنٹرول سے اڑادیا ، جس کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور86 زخمی ہو گئے ،تاہم انہوں نے کہا کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے ، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024