تجاوزات کے خلاف آپریشن بھاری مقدار میں سامان ضبط
راولپنڈی (جنرل رپورٹر)ٹی ایم اے کے تجاوزات عملہ نے گزشتہ روز نرنکاری بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں سامان ضبط کر لیا۔،اس موقع پر پولیس کی نفری کے ہمراہ آپریشن کیا گیا تا کہ کسی قسم کی مذاحمت کا سامنا نہ کرنا پڑے،آپریشن میں افرادی قوت کے علاوہ بڑی گاڑیوں کا استعما ل کیا گیا جس میں ضبط شدہ سامان لوڈ کر کے ہیڈ آفس منتقل کیا گیا