کا ر چوروں کیخلاف کر یک ڈائون، تین ملزمان گرفتار،آٹھ مسروقہ کاریں برآمد
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے کا ر چوروں کے خلاف کر یک ڈائون کرکے بین الصوبا ئی گر وہ کے تین ملزمان گرفتارکرلئے ٹا سک ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر سید مصطفٰی تنو یر نے انچار ج کا ر سیل سب انسپکٹر لیا قت علی کی زیر نگر انی اے ایس آئیز وحید، منظو ر احمد معہ جو انو ں پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی جس نے ملزمان با زید خا ن سکنہ صوابی ، یعقوب سکنہ نو شہر ہ اور قریب اللہ سکنہ راولپنڈی سے آٹھ مسروقہ کاریں برآمد کرلیں ۔