حقوق Sep 19, 2019 11:28 AM, September 19, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہر فرقے کے لوگوں کو پاکستان کا شہری سمجھا جائے گا اور ان کے حقوق‘ مراعات اور ذمہ داریاں مساوی ہونگی۔ اقلیتوں کی حفاظت کی جائے گی اور وہ امن سے رہیں گے۔(پسماند اقوام کے وفد کو جواب‘ ڈھاکہ 28 مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+