پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز منفی زون میں ہوا ہے.جمعرات کے روز مارکیٹ 31 ہزار 555 پر کھلی اور 100 انڈیکس 64 پوائنٹس کی کمی کے بعد 31 ہزار 490 کی سطح پر دیکھا گیا ہے
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38