بھارتی سپریم کورٹ: بابری مسجد اراضی کیس میں فریقین کو 18اکتوبر تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت
نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اراضی کیس میں فریقین کو دلائل مکمل کر نے کیلئے 18اکتوبر کی ڈیڈ لائن دیدی۔یومیہ بنیادوں پر سماعت کے26 ویں روز چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا کہ کیس کی روزانہ کی سماعت جاری رہے گی۔