اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف ،مریم نواز شریف اور کیپٹن ریٹاٗرڈ صفدر کی سزا معطل کر دی. عدالتی فیصلے کے بعد ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا کہ نوازشریف کو انتخابات سے آؤٹ رکھنےکیلئے جیل میں بند کیا گیا، ملک میں موجود اندھے شخص کو بھی نظرآگیا کہ یہ کیسا انصاف تھا،آج ہونے والا فیصلہ نان پی سی اوانصاف کی ایک جھلک ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024