عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے،ہر تنگی کے بعد آسانی ہے،جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(آئی این پی )جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ بدھ کو نواز شریف اور دیگر کی سزا معطلی پر جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ ہیں۔ ہر تنگی کے بعد آسانی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024