اللہ کی ذات انصاف کرتی ہے کاش یہ دن نہ ہوتا ،نوازشریف آخری دنوں میں اپنی بیوی کی تیمارداری کرپاتے:حمزہ شہباز شریف
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ اللہ کی ذات انصاف کرتی ہے کاش یہ دن نہ ہوتا ،نوازشریف آخری دنوں میں اپنی بیوی کے تیمارداری کرپاتے،اللہ تائی جان کو کروٹ کروٹ پھول برسائے .انہوں نے کہا کہ آج خوشی کا دن ہے, ہمارے قائد کو جیل سے رہائی ملی ہے. ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے ماڈل ٹائون میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھےـنواز شریف مریم نواز کی سو سے زائد پیشیاں ہوئیں, ن لیگ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں, ـجج صاحبان کیس سن رہے تھے ,سچ سچ ہوتا ہےـ اللہ کی ذات انصاف کرتی ہے کاش یہ دن نہ ہوتا ـ نوازشریف آخری دنوں میں اپنی بیوی کے تیمارداری کرپاتےـاللہ تائی جان کو کروٹ کروٹ پھول برسائےـآج خوشی کا دن ہے ہمارے قائد کو جیل سے رہائی ملی ہےـیہ فیصلہ احتساب عدالت میں لکھا گیا تھا نوازشریف کے خلاف کرپشن ثابت نہیں ہوئی وقت ثابت کرے گا کیس میں کچھ نہیں ہےـکارکن دو نفل شکرانے کے ادا کریں ـایک شخص جس کی بیوی آئی سی یو میں تھی اسی میں احتساب عدالت کا فیصلہ آیا تو اس وقت دل پر پتھر رکھ کر پاکستان آنا پڑا ـلوگ احتساب عدالت کے فیصلے پر بھاگ جاتے ہیں لیکن نواز شریف نے بیٹی کے ساتھ مقابلہ کیاـ باقی کیسز پر قانونی جنگ لڑیں گےـ لوگ اس وقت بھی بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر طنز کرتے تھے ,سچ کو چھپایا نہیں جا سکتاـ
#/S