قومی احتساب بیورو نے شریف فیملی کی سزا معطلی کے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ہائیکورٹ کے فیصلے پر چیئرمین نیب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس نیب کا نوازشریف،مریم نوازاور محمدصفدرکی سزامعطلی چیلنج کرنے کا فیصلہ.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024