مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاﷲ نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کا فیصلہ کمزور تھا‘ احتساب عدالت کے فیصلے میں بنیادی قانونی نقائص ہیں۔ رانا ثناءاﷲ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جو کرنا تھا کرچکے اب کس چیز کی ڈیل ہوگی کٹھ پتلی حکومت بنانے کے بعد ڈیل کس بات کی۔ احتساب عدالت کا فیصلہ کمزور تھا‘ احتساب عدالت کے فیصلے میں بنیادی قانونی نقائص ہیں۔ ڈویژن بینچ سے اچھی امید ہے انصاف ملے گا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024