آئندہ 42 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات Sep 19, 2018 | 13:57 1:57 PM, September 19, 2018 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد :محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک