سو روزہ ایجنڈے پر عمل درآمد کے لئے دن رات کام جاری, تبدیلی کا وعدہ پورا کریں گے: وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا سو روزہ ایجنڈے پر عمل درآمد کے لئے دن رات کام جاری ہے‘ تبدیلی کا وعدہ پورا کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد نعیم نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا تبدیلی کا وعدہ پورا کریں گے۔ سو روزہ ایجنڈے پر عمل درآمد کے لئے دن رات کام جاری ہے کم ترقی یافتہ علاقوں کو ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لائیں گے۔