شوہر بیوی سے تین بچیاں چھین کر لے گیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ مورگاہ کے علاقے سے شوہر بیوی سے تین بچیاں چھین کر لے گیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تھانے میں سارہ نے درخواست دی کہ میرے خاوند علی راٹھور نے اپنے بھائیوں کے ہمراہ مجھ سے تین بچیاں چھین لیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔