نئی حکومت سرکاری افسران کے تبادلے کر رہی ہے۔ ہر تبادلہ پر ایک زائد تنخواہ بطور تبادلہ الائونس سامان شفٹ کرنے کا ایک ٹرک کا خرچ ، بیوی بچوں کا کرایہ حکومت کو ادا کرنا پڑتا ہے۔ میری حکومت سے گزارش ہے کہ وہ کم سے کم تبادلے کرے اور ایک جگہ پوسٹنگ کی مدت 3 سال سے بڑھا کر 5 سال کر دے تاکہ حکومت کو بہت بھاری رقم بطور تبادلہ الائونس نہ دینا پڑے۔ (ظہیر انجم تبسم جی پی او خوشاب )
پارلیمنٹ کی ’’اجنبی‘‘عمارت
May 16, 2024