اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اعلامیے کے مطابق ظفر بختاوری بلامقابلہ صدر جبکہ محمود احمد وڑائچ سنیئر نائب صدر اور سعید احمد نائب صدر منتخب ہو گئے۔ تینوں منتخب ارکان کا تعلق فائونڈرز گروپ سے ہے۔الیکشن کے حتمی نتائج کا اعلان انتیس ستمبر کو جنرل باڈی کے اجلاس میں کیا جائے گا اوراسی دوران نومنتخب عہدیداران حلف بھی اٹھائیں گے جو کہ یکم اکتوبرکو اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38