لاہور(لیڈی رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و فوکل پرسن برائے پنجاب یوتھ فیسٹیول رخسانہ نفیس نے کہا ہے کہ پنجاب یوتھ فیسٹیول کے مقابلوں سے گھریلو خواتین کو اپنی صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کا موقع بھی مل رہا ہے۔صوبہ بھر میں یونین کونسلوں کی سطح پر کوکنگ و سلائی کڑھائی کے مقابلوں کامقصد خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ وہ گیٹ کالج رائے ونڈ اور یونین کونسلوں نمبر 3,4,5,اور7میں مختلف مقابلوں کی تقریر سے خطاب کررہی تھیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024