امیر العظیم ملی یکجہتی کونسل لاہور ریجن کے صدر شاہد نذیر قادری سیکرٹری، مولانا عثمان فاروقی اور شاہد جانباز ڈپٹی سیکرٹری منتخب
لاہور (خصوصی نامہ نگار)ملی یکجہتی کونسل لاہور کا اجلاس دفترجماعت اسلامی لٹن روڈ پر منعقد ہوا اجلاس نے متفقہ طور پرامیرالعظیم کو ملی یکجہتی کونسل لاہور ریجن کا صدر جبکہ مولانا شاہد نذیر قادری کو سیکرٹری اور مولانا عثمان فاروقی اور مولانا شاہد جانباز کو ڈپٹی سیکرٹری منتخب کیا گیا۔