لاہور (خصوصی نامہ نگار) ریلوے ورکرز یونین (سی بی اے) کے ریلوے ورکشاپس کو سوئی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف ڈی ایس ورکشاپ کے باہربھوک ہڑتالی کیمپ اور احتجاجی مظاہرہ دوسرے روز بھی ہوا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ کئی ماہ گزرنے کے باوجود ابھی تک چاروں ورکشاپوں کی سوئی گیس بحال نہیں ہوئی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024