لاہور (خبر نگار) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جلو موڑ کی طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ کیا۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے سٹی لاءکالج فار بوائز قینچی امرسدھو‘ یونیک کالج فار گرلز مسلم ٹاﺅن‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول والٹن گلبرگII-‘ گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر‘ نشتر ٹاﺅن‘ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کوٹ کمبوہ بند روڈ‘ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول ڈھولنوال ملتان روڈ‘ نیو مسلم پبلک ہائی سکول پیپلز کالونی شاہدرہ کا وزٹ کیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024