لاہور (خصوصی نامہ نگار) ملک محمد اسحاق نے اہلسنت و الجماعت کی قیادت سے اختلافات ختم کرکے گزشتہ روز مرکزی نائب صدر کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا اور اس عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ علامہ محمد احمد لدھیانوی کی قیادت میں تحفظ ناموس صحابہؓ کے لئے کام کریںگے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024