صدر بن گیا تو مسئلہ فلسطین پر توجہ نہیں دوں گا : مٹ رومنی کی درفنطنی
واشنگٹن (بی بی سی) امریکی صدارت کیلئے ریپبلکن امیدوار مٹ رومنی کے خیال میں فلسطینی اسرائیل کے ساتھ امن نہیں چاہتے اور اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو وہ مسئلہ فلسطین پر زیادہ توجہ نہیں دیں گے۔