مصر: شام کے بارے میں اجلاس، سعودی عرب کی عدم شرکت
دمشق (نیوز ایجنسیاں) شام میں سرکاری فوج نے دیر الزور شہر پرنئے انداز میں فضائی حملہ کیا 15 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ہیلی کاپٹروں نے دیر الزور میں الصور کے مقام پر دھماکہ خیز مواد سے بھرے ڈرم گرائے۔ دریں اثنا شام کی جیش الحر نے دمشق میں مشرقی الغوطہ کالونی اور ایئر پورٹ روڈ پر فوجی تنصیبات پر حملے کئے۔