قادیانیوں کی سازش ناکام بنانے کیلئے امہ متحد ہو جائے: عبدالحفیظ مکی
مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر مولانا عبدالحفیظ مکی‘ ڈاکٹر سعید عنایت اللہ‘ اسعد محمود اور عبدالر¶ف ملک نے کہا ہے قادیانیوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے امت مسلمہ کو متحد ہونا ہو گا۔