انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاپوانیوگنی کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے دوپہر تین بجے شروع ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں بنگلا دیش اور عمان شام 7 بجے مدمقابل ہوں گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں سری لنکا نے نمیبیا اور آئرلینڈ نے نیدرلینڈز کو باآسانی شکست دی تھی۔
قصّہ جونیجو کی وزارتِ عظمیٰ کا
Mar 26, 2024