کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں بارہ گھنٹے کے دوران 21 افراد کو کتوں نے کاٹ کر ہسپتا ل بھیج دیا۔ڈائریکٹر جناح ہسپتا ل ایمرجنسی وارڈ ڈاکٹر سیمی جمالی نے واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بارہ گھنٹے کے دوران اکیس افراد کو کتوں نے کاٹا ہے اور تمام کیسز لائنز ایریا سے رپورٹ ہوئے ۔ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق 21میں سے 17 افراد کو ویکسین دینے کے بعد فارغ کردیا گیا جبکہ سگ گزیدی کا شکار کچھ افراد اب بھی جناح ہسپتا ل میں زیرعلاج ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024