اوکاڑہ میں چچا نے بھتیجوں کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاﺅں میں ظالم چچا نے بھتیجوں کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ چچا نے بچوں کو برہنہ کرکے، الٹا لٹکا کر مارا اور پیٹا۔چچا نے بھتیجوں پر ماں سے ملنے جانے کی ضد پر تشدد کیا، تشدد کی ویڈیو ووائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا.
یران-اسرائیل کشیدگی اور مہنگائی کی لہر
Apr 15, 2024