مردان میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ماں اور تین بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق مردان کے علاقے گوجر گڑھی میں فائرنگ کا واقعہ مکان کی ملکیت کے تنازع پر پیش آیا۔ملزمان نے مخالفین کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین بھائی، ماں اور ایک کمسن بچی جاں بحق ہوئے جب کہ ملزمان فائرنگ کے واقعہ کے بعد فرار ہو گئے۔پولیس نے کہا کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024