اجلاس مسلم لیگ Oct 19, 2019 10:01 AM, October 19, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جناب گاندھی کیوں یہ بات فخریہ نہیں کہتے کہ ’’میں ہندو ہوں اور کانگریس کو ہندوئوںکی حمایت حاصل ہے‘‘ مجھے تو یہ کہنے میں کہ میں مسلمان ہوں‘ کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی۔(اجلاس مسلم لیگ‘ لاہور 23- مارچ 1940ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+