ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے اپنے سفر کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔
مسقط میں کھیلے جارہے ایونٹ میں پاکستان کا اپنے پہلے میچ میں جنوبی کوریا سے مقابلہ تھا۔