وزیر اعظم عمران خان نے دوران زلزلہ دفتر سے باہر آنے سے انکار کرتے ہوئے کہا جہا ں جا ﺅ ں گا وہا ں بھی زلز لہ ہی ہو گا ، تفصیلات کے مطا بق آج شام جب زلز لہ آ یا تو عمران خا ن ایک پا رٹی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، زلز لہ کے وقت سیکیورٹی اہلکار بریفنگ روم میں پہنچ گئے اور وزیراعظم کو بریفنگ روم سے باہر آنے کی درخواست کی۔ وزیر اعظم نے باہر جانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جہاں جاﺅں گا وہاں پر بھی زلزلہ ہی ہوگا۔ اب زلزلہ آرہا ہے تو کیا کرسکتے ہیں۔ پارٹی رہنما وزیراعظم کو بیٹھا دیکھ کر دوربارہ اپنی نشستوں پر بیٹھ گئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024