پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پیٹرول مقابلے میں مسلسل چوتھی بار گولڈ میڈل جیت لیا،یہ ٹیم این ایل آئی بٹالین کے جوانوں پر مشتمل تھی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پیٹرول مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا، پاک فوج کی ٹیم نے ایونٹ میں مسلسل چوتھی بار گولڈ میڈل جیتا،کیمبرین پیٹرول مقابلے برطانیہ کے شہر ویلز میں ہوئے،پاک فوج کی ٹیم این ایل آئی بٹالین کے جوانوں پر مشتمل تھی، این ایل آئی بٹالین میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے جوان شامل ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024