ہالی ووڈ کی دل دہلا دینے والے مناظر پر مبنی نئی ہالی وڈ ہارر فلم کرمپس اوریجن کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔فلم کی کہانی ایسے افراد کے گرد گھوم رہی ہے جن کا سامنابچوں کو سزا دینے کے حوالے سے مشہور خوفناک کرمپس سے ہو جاتا ہے ۔ کرمپس بچوں کو سزا دینے کے لئے خوفناک روپ میں آتا ہے اور لوگوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیتاہے۔ فلم میں ہالی وڈ اداکار ماریا اولسن ،اینا ہر،ایمیلیا ہیبر مین،کیٹی پیڈوری ،ڈسٹن لیئٹن ،نوہا کلارک اور لنڈا کشما اپنی اداکاری کے جوہر دِکھا رہے ہیں۔لمبے اورخطرناک سینگھوں والے خوفناک کرمپس کے گِرد گھومتی یہ فلم اگلے ماہ کی 6نو تاریخ کو ریلیز کی جائیگی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024