نظریہ پاکستان کی ترویج میں مجدد الف ثانی‘ سرسید احمد خان اور علامہ اقبال کی خدمات ناقابل فراموش ہیں: مقررین

19 اکتوبر 2016

لاہور(لیڈی رپورٹر)نظریہ پاکستان کی ترویج میں حضرت مجددالف ثانی، سرسیداحمد خان اور علامہ اقبال کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔مقررین نے ان خیالات کااظہار پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد لاہور میں سر سید احمد خان کے یوم پیدائش کے سلسلے میںمنعقدہ تقریب میںکیا۔ مقررین میںپروفیسرنائلہ فاروقی، پروفیسر سعید ،صائمہ میرودیگرشامل تھے۔ مقررین نے قیامِ پاکستان کے حوالے سے سرسید کی خدمات پر روشنی ڈالی۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...