پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

19 اکتوبر 2016

لاہور (نیوزرپورٹر) پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف لاہور کا اہم اجلاس جناح ہسپتال لاہور میں ملک منیر احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں قاری ارشاد الرحمٰن شاہ، قاری ارشاد الرحمٰن شاہ ، حافظ دلاور حسین، شیخ نصرت، محمد عادل،محمد اکبرودیگرنے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جنرل کونسل کا اجلاس آج19 اکتوبر بروز بدھ کو ہو گا۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...