جی اوآر تھری سے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا مطالبہ

19 اکتوبر 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) جی او آر تھر شادمان میں آوارہ کتوں کی بھر مار ، اوباشوں کو پریشانی کا سامنا، تفصیلات کے مطابق جی او آر تھری شادمان میں رات دن آوارہ کتے گھومتے رہتے ہیں جس کے باعث رہائشیوں کے بچے خوف زد ہ رہتے ہیں کتے رات بھونکتے رہتے ہیں رہائشیوں نے مطالبہ کہا کہ انتظامیہ کتوں کی تلفی کیلئے فوری اقدامات کرے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...