…تلاش ورثائ…

19 اکتوبر 2016

٭تھانہ نیو انارکلی کو ایک 35سال کے شخص کی نعش ملی ہے جو بظاہر نشئی معلوم ہوتا ہے۔ ورثاء اے ایس آئی ظفراللہ سے فون نمبر 0308-7770841 پر رابطہ کریں۔