بشیر احمد گورسی انتقال کر گئے

19 اکتوبر 2016

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈاکٹر محمود اعجاز گورسی ڈائریکٹر لائیو سٹاک پروڈکشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ بہادر نگر اوکاڑہ کے والد چوہدری بشیر احمد گورسی ( ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر) وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں چک نمبر 15/11 ایل تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال میں ادا کی گئی۔