ڈاکٹر بشریٰ سہیل سے اظہار تعزیت

19 اکتوبر 2016

لاہور ( پ ر)پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر غیاث النبی طیب اور ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر جنید مرزا و انتظامیہ نے ایڈیشنل ڈین پی جی ایم آئی ڈاکٹر بشری سہیل کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔